Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

شائع 31 مارچ 2020 08:55am

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں رواں سال رمضان ٹرانسمیشن کرنے کی پیشکش ہوئی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے بتایا کہ رمضان ٹرانسمیشن 2020 کی میزبانی کے لیے ان سے ملک کے ایک معروف ٹی وی چینل نے رابطہ کیا ہے۔

حریم شاہ نے سوال کِیا کہ کیا آپ مجھ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں؟ اپنے خیالات سے آگاہ کریں۔

اس پر پاکستانیوں ردعمل بھی سامنے آیا۔